المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شعبة بن الحجاج، عن عون بن أبي جحيفة باب: شعبہ بن حجاج کی عون بن ابی جحیفہ سے روایات
حدیث نمبر: 18516
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ومُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالَا ثَنا شُعْبَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ زَادَ ابْنُ كَثِيرٍ وَلَعَنَ الْمُصَوِّرَترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے بھی نبی کریم ﷺ سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے۔
ابن کثیر نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا: ”اور تصویر بنانے والے پر بھی لعنت فرمائی۔“