المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أشعث بن سوار، عن عون بن أبي جحيفة باب: اشعث بن سوار کی عون بن ابی جحیفہ سے روایات
حدیث نمبر: 18495
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السِّقْطِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ، وإِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، ويَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُصَدِّقًا فَكَانَ يَأْخُذُ مِنَ الْأَغْنِيَاءِ وَيُعْطِي الْفُقَرَاءَ قَالَ ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ فِي حَدِيثِهِ: «وَكُنْتُ غُلَامًا يَتِيمًا فَأَعْطَانِي مِنْهَا قَلُوصًا»ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک زکوٰۃ وصول کرنے والا بھیجا، وہ امیروں سے زکوٰۃ لے کر غریبوں کو دیتا تھا۔ راوی ابن ابی زائدہ نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا: ”اور میں یتیم لڑکا تھا تو اس نے مجھے اس میں سے ایک جوان اونٹنی دی۔“