المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند واثلة مكحول الشامي، عن واثلة باب: سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ کی مرویات — مکحول شامی کی ان سے روایات
حدیث نمبر: 18368
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ وَاثِلَةَ قَالَ: «أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَتَحَلَّقُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَبْلَ خُرُوجِ الْإِمَامِ وَلْيُقْبِلُوا عَلَى الْقِبْلَةِ، وَلَا يَوْمَ الْعِيدَيْنِ بَعْدَ الصَّلَاةِ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ جمعہ کے دن امام کے آنے سے پہلے حلقہ بنا کر نہ بیٹھیں، اور قبلہ رخ ہو کر بیٹھیں، اور نہ ہی عیدین کے دن نماز کے بعد ایسا کریں۔