حدیث نمبر: 18369
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا أَبُو تَقِيٍّ قَالَا: ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ عُمَرَ الدِّمَشْقِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ وَاثِلَةَ قَالَ: «لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ جُعِلَتْ لَهُ مَأْدُبَةٌ، فَأَكَلَ مُتَّكِئًا وأَطْلَى، فَأَصَابَتْهُ الشَّمْسُ فَلَبِسَ الظُّلَّةَ»
ترجمہ

سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ نے خیبر فتح کیا تو آپ ﷺ کے لیے دعوت کا انتظام کیا گیا، آپ ﷺ نے ٹیک لگا کر کھانا کھایا اور (بالوں کی صفائی کے لیے) نورہ لگایا، پھر دھوپ نے آپ ﷺ کو تکلیف دی تو آپ ﷺ نے سایہ اوڑھ لیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18369
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 62، حدیث 149