المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند واثلة مكحول الشامي، عن واثلة باب: سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ کی مرویات — مکحول شامی کی ان سے روایات
حدیث نمبر: 18367
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ وَاثِلَةَ قَالَ: «أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَتَفَقَّهَ فِي الدِّينِ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں دین میں سمجھ حاصل کرنے کا حکم دیا۔