المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إسماعيل، عن قيس باب: اسماعیل کی قیس سے روایات
حدیث نمبر: 17852
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ الْمُسْتَوْرِدِ الْفِهْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رُدُّوا الْمِخْيَطَ وَالْخَيَّاطَ، مَنْ غَلَّ مِخْيَطًا أَوْ خَيَّاطًا كُلِّفَ أَنْ يَجِيءَ بِهِ وَلَيْسَ بِجَاءٍ»ترجمہ
سیدنا مستورد فہری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سوئی اور دھاگہ بھی واپس کر دو، جس نے سوئی یا دھاگہ مال غنیمت میں سے چرا لیا، اسے قیامت کے دن اسے لانے کا مکلف کیا جائے گا، حالانکہ وہ اسے لا نہیں سکے گا۔“