المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إسماعيل، عن قيس باب: اسماعیل کی قیس سے روایات
حدیث نمبر: 17851
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ الْمُسْتَوْرِدِ الْفِهْرِيِّ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِهِ النَّقْرَسُ فَشَكَا إِلَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَذَّبَتْكَ الْهَوَاجِرُ»ترجمہ
سیدنا مستورد فہری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا، اسے جوڑوں کی بیماری تھی، اس نے آپ سے اس کی شکایت کی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہیں دوپہر کی گرمی میں چلنا پھرنا چھوڑنے نے دھوکہ دیا ہے۔“