المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجالد بن سعيد، عن قيس، عن المستورد باب: مجالد بن سعید کی، قیس کے واسطے سے، سیدنا مستورد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17853
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ح وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَيُوسُفُ الْقَاضِي، قَالَا: ثنا مُسَدَّدٌ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ، عَنِ الْمُسْتَوْرِدِ - رَجُلٌ مِنْ بَنِي فِهْرٍ كَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ - أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ،» مَا الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا كَرَجُلٍ وَضَعَ إِصْبَعَهُ فِي الْيَمِّ، ثُمَّ رَجَعَتْ إِلَيْهِ "ترجمہ
سیدنا مستورد رضی اللہ عنہ، جو بنو فہر کے ایک صحابی تھے، سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! دنیا آخرت کے مقابلے میں بس ایسی ہے جیسے کوئی آدمی اپنی انگلی سمندر میں ڈالے، پھر وہ اس کی طرف لوٹ آئے۔“