حدیث نمبر: 17807
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا الْحَكَمُ بْنُ مَرْوَانَ الْكُوفِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بْنِ رَبِيعَةَ، قَالَ: دَخَلَ الْعَبَّاسُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ قُرَيْشًا تَلَاقَى بِوُجُوهٍ مُشْرِقَةٍ، وَتَلْقَانَا بِخِلَافِ ذَلِكَ، فَغَضِبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى دَرَّ الْعَرَقُ الَّذِي بَيْنَ عَيْنَيْهِ ثُمَّ قَالَ: «لَا يَذُوقُ عَبْدٌ طَعْمَ الْإِيمَانِ حَتَّى يُحِبَّكُمْ لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ»
ترجمہ

سیدنا مطلب بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: بےشک قریش آپس میں تو خوش رو ہو کر ملتے ہیں اور ہم سے اس کے برعکس سلوک کرتے ہیں۔ یہ سن کر رسول اللہ ﷺ کو غصہ آ گیا حتیٰ کہ آپ کی دونوں آنکھوں کے درمیان پسینہ آ گیا، پھر فرمایا: ”کوئی بندہ ایمان کا ذائقہ نہیں چکھ سکتا جب تک وہ تم سے اللہ اور اس کے رسول کی خاطر محبت نہ کرے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17807
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 285، حدیث 673