حدیث نمبر: 17698
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمِقْدَادِ، قَالَ: قَالَ لِي عَلِيٌّ: سَلْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يُلَاعِبُ أَهْلَهُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَذْيُ؟ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَرَأَيْتَ الرَّجُلَ يُلَاعِبُ أَهْلَهُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَذْيُ؟ فَقَالَ: «يَغْسِلُ فَرْجَهُ، وَيَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ»
ترجمہ

…سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے مجھ سے کہا: رسول اللہ ﷺ سے اس آدمی کے بارے میں پوچھو جو اپنی بیوی سے کھیلتا ہے اور اسے مذی نکل آتی ہے؟ تو میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اس آدمی کے بارے میں بتائیے جو اپنی بیوی سے کھیلتا ہے اور اسے مذی نکل آتی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اپنی شرمگاہ دھو لے، اور نماز کے وضو جیسا وضو کر لے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17698
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 238، حدیث 564