المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طاووس اليماني، عن معاذ بن جبل باب: طاؤس یمانی کی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17488
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عُرْوَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا خَالِدٍ الْأَحْمَرَ، يَقُولُ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ طَاوُوسٍ، عَنْ مُعَاذٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَعْجَلُوا بِالْبَلِيَّةِ قَبْلَ نُزُولِهَا، وَقَارِبُوا وَسَدِّدُوا، فَإِنْ عَجِلْتُمْ بِهَا قَبْلَ نُزُولِهَا فَإِنَّهُ سَيَسِيلُ بِكُمُ السَّيْلُ هَهُنَا وَهَهُنَا»ترجمہ
طاؤوس یمانی رحمہ اللہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”آزمائش کے آنے سے پہلے اس کی طرف جلدی نہ کرو، بلکہ میانہ روی اختیار کرو اور درستگی اپناؤ۔ پس اگر تم نے اس کے آنے سے پہلے اس کی طرف جلدی کی تو وہ تمہیں یہاں وہاں بہا کر لے جائے گا۔“