حدیث نمبر: 17489
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبِي، عَنِ السَّلُولِيِّ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ أَتَّخِذْ مِنْبَرًا فَقَدِ اتَّخَذَهُ أَبِي إِبْرَاهِيمُ، وَإِنْ أَتَّخِذِ الْعَصَا فَقَدِ اتَّخَذَهَا أَبِي إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَامُ»
ترجمہ

…علی بن عبدالعزیز کے واسطے سے، وہ محمد بن سعید اصبہانی سے، وہ عقبہ بن خالد سے، وہ موسیٰ بن ابراہیم سے، کہ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا، وہ سلولی سے، وہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر میں منبر بناؤں تو میرے باپ ابراہیم نے بھی بنایا تھا، اور اگر میں لاٹھی رکھوں تو میرے باپ ابراہیم علیہ السلام نے بھی رکھی تھی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17489
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 167، حدیث 354