حدیث نمبر: 17224
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثنا أَبِي، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: أَتَيْنَا مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ فَقُلْنَا لَهُ: حَدِّثْنَا مَا سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: نَعَمْ، بَيْنَا أَنَا رِدْفٌ لَهُ عَلَى حِمَارٍ لَهُ فَقَالَ: «يَا مُعَاذُ» قُلْتُ: لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: «هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللهِ عَلَى الْعِبَادِ؟» فَذَكَرَ الْحَدِيثَ
ترجمہ

…سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں: ہم سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور عرض کیا: ہمیں وہ حدیث سنائیں جو آپ نے رسول اللہ ﷺ سے سنی ہے۔ انہوں نے کہا: ہاں، ایک بار میں آپ ﷺ کے گدھے پر آپ کے پیچھے سوار تھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے معاذ!“ میں نے عرض کیا: حاضر ہوں، یا رسول اللہ! آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ بندوں پر اللہ کا کیا حق ہے؟“ … پھر پوری حدیث بیان کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17224
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 50، حدیث 88