حدیث نمبر: 17088
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي قَزَعَةَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا حَقُّ الْمَرْأَةِ عَلَى الزَّوْجِ؟، قَالَ: «يُطْعِمُهَا إِذَا طَعِمَ، وَيَكْسُوهَا إِذَا اكْتَسَى، وَلَا يَضْرِبُ الْوَجْهَ، وَلَا يُقَبِّحُ، وَلَا تَهْجُرْ إِلَّا فِي بَيْتِكَ»
ترجمہ

سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے سوال کیا: بیوی کا شوہر پر کیا حق ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب خود کھائے تو اسے بھی کھلائے، جب خود پہنے تو اسے بھی پہنائے، چہرے پر نہ مارے، برا بھلا نہ کہے، اور اپنے گھر ہی میں اس سے الگ رہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17088
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 428، حدیث 1039