المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رجال لم يسموا عن معاوية باب: کچھ نامعلوم راویوں کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16981
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا جَرِيرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا، يُحَدِّثُ مُغِيرَةَ، عَنْ بِنْتِ هِشَامِ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، وَكَانَ يُمَرِّضُ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ، قَالَ: دَخَلَ مُعَاوِيَةُ عَلَى عَمَّارٍ، فَلَمَّا خَرَجَ مِنْ عِنْدِهِ قَالَ: اللهُمَّ لَا تَجْعَلْ مَنِيَّتَهُ بِأَيْدِينَا، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «تُقْتَلُ عَمَّارًا الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ»ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، جب ان کے پاس سے نکلے تو فرمایا: اے اللہ! ان کی موت ہمارے ہاتھوں نہ کرنا، کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: ”عمار کو باغی گروہ قتل کرے گا۔“