المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو سلمة بن عبد الرحمن، عن معاوية بن الحكم باب: ابوسلمہ بن عبدالرحمن کی سیدنا معاویہ بن حکم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16982
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ الْحَكَمِ، أَنَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ فِينَا رِجَالٌ يَتَطَيَّرُونَ، قَالَ: «ذَاكَ شَيْءٌ تَجِدُونَهُ فِي أَنْفُسِكُمْ، وَلَا يَضُرَّكُمْ» ، قَالُوا: وَمِنَّا رِجَالٌ يَأْتُونَ الْكُهَّانَ، قَالَ: «فَلَا تَأْتُوا كَاهِنًا»ترجمہ
سیدنا معاویہ بن حکم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم میں سے کچھ لوگ بدشگونی لیتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ ایک ایسی چیز ہے جو تم اپنے دل میں محسوس کرتے ہو، یہ تمہیں نقصان نہیں پہنچاتی۔“ انہوں نے عرض کیا: اور ہم میں سے کچھ لوگ کاہنوں کے پاس جاتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو کاہنوں کے پاس مت جاؤ۔“