المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
القاسم أبو عبد الرحمن، عن معاوية باب: قاسم، ابوعبدالرحمن، کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16929
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّاطَرِيُّ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ، ثنا الْقَاسِمُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُومُ عَلَى الْمِنْبَرِ قَبْلَ رَمَضَانَ بِيَوْمٍ وَيَقُولُ: «إِنَّ الصِّيَامَ يَوْمُ كَذَا وَكَذَا، وَنَحْنُ مُتَقَدِّمُونَ فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَتَقَدَّمَ فَلْيَتَقَدَّمْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَتْرُكَ فَلْيَتْرُكْ»ترجمہ
قاسم ابوعبدالرحمن بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: رسول اللہ ﷺ رمضان سے ایک دن پہلے منبر پر کھڑے ہو کر فرمایا کرتے تھے: ”روزہ فلاں فلاں دن سے ہے، اور ہم پہلے سے روزہ رکھ لیتے ہیں، تو جو چاہے پہلے سے رکھ لے اور جو چاہے چھوڑ دے۔“