المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ابن ذي الكلاع، عن معاوية باب: ابنِ ذی الکلاع کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16930
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، ثنا حَسَّانُ بْنُ كُرَيْبٍ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ ذِي كَلَاعٍ يَقُولُ: كُنْتُ عِنْدَ مُعَاوِيَةَ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «سَتَفْتَحُونَ مَنَابِتَ الشِّيحِ»ترجمہ
ابن ذی الکلاع بیان کرتے ہیں: میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس تھا کہ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”عنقریب تم شیح (ایک خوشبودار جھاڑی) اگنے کی جگہیں فتح کرو گے۔“