حدیث نمبر: 16865
حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَعْبَدٍ الْجُهَنِيِّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الدُّنْيَا حُلْوَةٌ خَضِرَةٌ، فَمَنْ أَخَذَهَا بِحَقِّهَا بُورِكَ لَهُ فِيهَا»
ترجمہ

سیدنا معبد الجہنی، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”دنیا میٹھی اور ہری بھری ہے، پس جو اسے اس کے حق کے مطابق لے تو اس میں اس کے لیے برکت ڈالی جاتی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 16865
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 350، حدیث 816