المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
معبد الجهني، عن معاوية باب: معبد جہنی کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16866
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَعْبَدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ: كَانَ مُعَاوِيَةُ قَلَّمَا يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ فِي خُطْبَتِهِ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اتَّقُوا التَّمَادُحَ فَإِنَّهُ الذَّبْحُ»ترجمہ
…معبد الجہنی کہتے ہیں: معاویہ بہت کم رسول اللہ ﷺ سے حدیث بیان کرتے تھے، انہوں نے اپنے خطبے میں فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”ایک دوسرے کی جھوٹی تعریف سے بچو، کیونکہ وہ ذبح ہے۔“