المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو أمامة بن سهل بن حنيف، عن معاوية رضي الله عنه باب: ابوامامہ بن سہل بن حنیف کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16768
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مُجَمِّعُ بْنُ يَحْيَى الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ بْنُ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، إِذَا كَبَّرَ الْمُؤَذِّنُ اثْنَتَيْنِ كَبَّرَ اثْنَتَيْنِ، وَإِذَا شَهِدَ اثْنَتَيْنِ شَهِدَ اثْنَتَيْنِ، فَالْتَفَتَ إِلَيَّ، فَقَالَ: هَكَذَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عِنْدَ الْأَذَانِترجمہ
سیدنا ابوامامہ بن سہل بن حنیف کہتے ہیں: میں نے دیکھا کہ معاویہ جب مؤذن دو بار تکبیر کہتا تو وہ بھی دو بار تکبیر کہتے، اور جب دو بار شہادت دیتا تو وہ بھی دو بار شہادت دیتے، پھر وہ میری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو اذان کے وقت اسی طرح فرماتے سنا ہے۔