❮
❯
حدیث نمبر: 16733
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ مُعَاوِيَةَ بِالْأَبْطَحِ أَبْيَضَ الرَّأْسِ وَاللِّحْيَةِ كَأَنَّهُ ثَلْجٌ»
ترجمہ

محمد بن اسحاق رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: ”میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو ابطح میں دیکھا، ان کا سر اور داڑھی سفید تھی گویا کہ برف ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 16733
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 306، حدیث 684