المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سن معاوية، ووفاته، ومن أخباره باب: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات، اور ان کے احوال میں سے
حدیث نمبر: 16732
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ الطَّبَرَانِيُّ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ جُنْدُبٍ، عَنْ أَسْلَمَ، مَوْلَى عُمَرَ، قَالَ: «قَدِمَ عَلَيْنَا مُعَاوِيَةُ وَهُوَ أَبْيَضُ النَّاسِ وَأَجْمَلُهُمْ»ترجمہ
عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام اسلم کہتے ہیں: ”معاویہ ہمارے پاس آئے جبکہ وہ لوگوں میں سب سے زیادہ سفید رنگ اور سب سے زیادہ خوبصورت تھے۔“