❮
❯
حدیث نمبر: 16706
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ مَيْمُونٍ الْغَافِقِيِّ، رَجُلٍ مِنْ غَافِقٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْغَافِقِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ صَاحِبَكُمْ هَذَا لَحَافِظٌ وَهَالِكٌ، إِنَّ آخِرَ مَا عَهَدَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ قَالَ: «مَنْ حَفِظَ عَنِّي شَيْئًا فَلْيُحَدِّثْ بِهِ، وَمَنْ كَذِبَ عَلِيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»
ترجمہ

سیدنا ابوموسیٰ غافقی (مالک بن عبداللہ) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کو نبی کریم ﷺ سے حدیث بیان کرتے سنا، تو انہوں نے کہا: تمہارا یہ ساتھی خود یاد رکھنے والا اور فانی ہے، رسول اللہ ﷺ نے ہم سے آخری بات جو فرمائی وہ یہ تھی: ”جس نے مجھ سے کوئی بات یاد رکھی وہ اسے بیان کرے، اور جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 16706
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 295، حدیث 657