المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن صيفي الأنصاري باب: سیدنا محمد بن صیفی انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16579
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، ثنا أَبِي، ثنا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ح وَحَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلْطِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ أَسَدٍ، قَالَا: ثنا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ أَبُو زَيْدٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ، وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، كُلُّهُمْ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: خَرَجَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي يَوْمِ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ: «أَفِيكُمْ مَنْ طَعِمَ الْيَوْمَ؟» ، فَقُلْنَا: مِنَّا مَنْ طَعِمَ وَمِنَّا مِنْ لَمْ يَطْعَمْ، فَقَالَ: «مَنْ كَانَ لَمْ يَطْعَمْ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، وَمَنْ كَانَ طَعِمَ شَيْئًا فَلْيُتِمَّ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ» ، ثُمَّ أَرْسَلَ إِلَى أَهْلِ الْعَرُوضِ يَأْمُرُهُمْ بِذَلِكَترجمہ
سیدنا محمد بن صیفی انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: عاشوراء کے دن رسول اللہ ﷺ ہماری طرف تشریف لائے تو فرمایا: ”کیا تم میں سے کسی نے آج کچھ کھایا ہے؟“ ہم نے عرض کیا: کچھ نے کھایا ہے اور کچھ نے نہیں کھایا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے نہ کھایا ہو وہ اپنا روزہ پورا کرے، اور جس نے کچھ کھا لیا ہو وہ بقیہ دن پورا کرے۔“ پھر آپ ﷺ نے دیہاتی لوگوں کی طرف پیغام بھیجا کہ وہ بھی ایسا ہی کریں۔