المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن صفوان " وقد قيل صفوان بن محمد، والصواب محمد بن صفوان " باب: سیدنا محمد بن صفوان رضی اللہ عنہ، انہیں صفوان بن محمد بھی کہا گیا ہے، لیکن درست محمد بن صفوان ہے
حدیث نمبر: 16578
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، ثنا أَبِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ، قَالَ: ذَبَحْتُ أَرْنَبَيْنِ بِمَرْوَةٍ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ وَقُلْتُ: آكُلُهُمَا قَالَ: «نَعَمْ»ترجمہ
سیدنا محمد بن صفوان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے دو خرگوش ایک تیز پتھر سے ذبح کیے، پھر نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور آپ ﷺ سے یہ بات ذکر کی اور عرض کیا: کیا میں انہیں کھا لوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“