حدیث نمبر: 1621
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ، ثنا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا هَمَّامٌ، ثنا قَتَادَةُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: إِنَّ خَلِيلِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَهِدَ إِلَيَّ أَنَّهُ: «أَيُّمَا ذَهَبٍ، أَوْ فِضَّةٍ أُوكِيَ عَلَيْهِ، فَهُوَ جَمْرٌ عَلَى صَاحِبِهِ، حَتَّى يُنْفِقَهُ فِي سَبِيلِ اللهِ»
ترجمہ

عبداللہ بن صامت بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرے خلیل ﷺ نے مجھے یہ نصیحت فرمائی تھی: ”جو بھی سونا یا چاندی سمیٹ کر رکھی جائے وہ اپنے مالک پر انگارہ بن جائے گی، یہاں تک کہ وہ اسے اللہ کی راہ میں خرچ کر دے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 1621
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 151، حدیث 1634