المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
قيس بن السائب بن عائذ بن عبيد الله بن عمر بن محروم شريك النبي صلى الله عليه وسلم في الجاهلية باب: سیدنا قیس بن سائب بن عائذ بن عبیداللہ بن عمر بن محروم رضی اللہ عنہ، جو زمانۂ جاہلیت میں نبی کریم ﷺ کے شریکِ کار تھے
حدیث نمبر: 16021
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ قَيْسَ بْنَ السَّائِبِ كَبِرَ حَتَّى مَرَّتْ بِهِ سِتُّونَ عَلَى الْمِائَةِ وَضَعُفَ عَنِ الصِّيَامِ فَأَطْعَمَ عَنْهُ "ترجمہ
مجاہد بیان کرتے ہیں کہ سیدنا قیس بن سائب رضی اللہ عنہ اتنے بوڑھے ہو گئے کہ ان کی عمر ایک سو ساٹھ برس سے تجاوز کر گئی اور وہ روزہ رکھنے سے کمزور ہو گئے، تو ان کی طرف سے کھانا کھلایا جاتا (فدیہ دیا جاتا) تھا۔