المعجم الكبير للطبراني
باب القاف— حرف قاف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند قيس بن عاصم باب: سیدنا قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 15959
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنِ الْأَغَرِّ بْنِ الصَّبَّاحِ، عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ قَيْسَ بْنَ عَاصِمٍ، قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي وَأَدَتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ اثْنَتَي عَشْرَةَ بِنْتًا أَو ثَلَاثَةَ عَشَرَ بِنْتًا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَعْتِقْ عَنْ كُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ نَسَمَةً»ترجمہ
سیدنا قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: میں نے زمانہ جاہلیت میں بارہ یا تیرہ بیٹیوں کو زندہ دفن کیا تھا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ان میں سے ہر ایک کی طرف سے ایک جان (غلام) آزاد کرو۔“