المعجم الكبير للطبراني
باب الفاء— حرف فا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء بن أبي رباح، عن ابن عباس، عن الفضل باب: عطاء بن ابی رباح کی، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے واسطے سے، سیدنا فضل رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15810
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، ثنا عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَفَّافُ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «شُدُّوا رَأْسِي لِعَلِّي أَخْرَجُ إِلَى الْمَسْجِدِ» فَشَدَدْتُ رَأْسَهُ بِعِصَابَةٍ صَفْرَاءَ، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الْمَسْجِدِ يُهَادَى بَيْنِ رَجُلَيْنِترجمہ
سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرا سر باندھ دو، شاید میں مسجد کی طرف نکل سکوں۔“ میں نے آپ کا سر ایک زرد پٹی سے باندھا، پھر آپ دو آدمیوں کے سہارے چل کر مسجد کی طرف نکلے۔