❮
❯
حدیث نمبر: 15811
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جَرِيحٍ، عَنْ أَبِي شِهَابٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: إِنَّ أَبِي أَدْرَكَ الْحَجَّ وَهُوَ شَيْخٌ كَبِيرٌ، لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَرْكَبَ الْبَعِيرَ، أَفَأَحُجُّ عَنْهُ؟ قَالَ: «حُجِّي عَنْهُ»
ترجمہ

سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت رسول اللہ ﷺ کے پاس آئی اور عرض کیا: میرے والد حج کا زمانہ پا چکے ہیں مگر وہ بہت بوڑھے ہیں، اونٹ پر سوار نہیں ہو سکتے، کیا میں ان کی طرف سے حج کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ان کی طرف سے حج کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الفاء / حدیث: 15811
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 282، حدیث 720