المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
العباس عبد الرحمن الهاشمي، عن عمران باب: عباس عبدالرحمن ہاشمی کی سیدنا عمران رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15639
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، ح وَحَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ عِمْرَانَ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، ثنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: أَتَى أَبُو حُصَيْنِ بْنِ عُبَيْدٍ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَرَأَيْتَ رَجُلًا يُقْرِي الضَّيْفَ وَيَصِلُ الرَّحِمَ، وَيَفْعَلُ وَيَفْعَلُ هُوَ أَبُوكَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَرَأَيْتَ أَبِي وَأَبَاكَ، فَإِنَّهُمَا فِي النَّارِ» . فَمَا لَبِثَ بَعْدَ ذَلِكَ إِلَّا عِشْرِينَ لَيْلَةً حَتَّى مَاتَترجمہ
… ابوحصین بن عبید نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور کہا: آپ کا کیا خیال ہے اس آدمی کے بارے میں جو مہمان کی مہمان نوازی کرتا ہے، صلہ رحمی کرتا ہے، اور فلاں فلاں کام کرتا ہے - وہ آپ کے والد ہیں؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”تم بتاؤ میرے والد اور تمہارے والد کے بارے میں، وہ دونوں آگ میں ہیں۔“ اس کے بعد وہ صرف بیس راتیں ہی زندہ رہا یہاں تک کہ فوت ہو گیا۔