المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يحيى بن أبي كثير عن أبي قلابة عن أبي المهلب عن عمران بن حصين باب: یحییٰ بن ابی کثیر کی، ابوقلابہ اور ابوالمہلب کے واسطے سے، سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15571
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَحْمَرُ النَّاقِدُ الْبَصْرِيُّ، ثنا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَمِعَ امْرَأَةً لَعَنَتْ نَاقَةً، فَقَالَ: «خُذُوا مَتَاعَكُمْ فَقَدْ وَجَبَتْ عَلَيْهَا» قَالَ عِمْرَانُ: «كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهَا، نَاقَةٌ وَرْقَاءُ»ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا اور ایک عورت کو اونٹنی پر لعنت کرتے سنا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنا سامان اتار لو، اس پر لعنت واجب ہو چکی ہے۔“ سیدنا عمران رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”گویا میں اسے اب بھی دیکھ رہا ہوں، ایک خاکستری اونٹنی۔“