المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يحيى بن أبي كثير عن أبي قلابة عن أبي المهلب عن عمران بن حصين باب: یحییٰ بن ابی کثیر کی، ابوقلابہ اور ابوالمہلب کے واسطے سے، سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15572
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دُحَيْمٍ، ثنا أَبِي، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ وَامْرَأَةٌ عَلَى نَاقَةٍ فَصَرَخَتْ فَلَعَنَتْهَا فَقَالَ: «خُذُوا مَتَاعَكُمْ عَنْهَا فَقَدْ وَجَبَتْ عَلَيْهَا»ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے، اور ایک عورت اونٹنی پر تھی، وہ چیخی اور اس پر لعنت کی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس سے اپنا سامان اتار لو، اس پر لعنت واجب ہو چکی ہے۔“