حدیث نمبر: 15554
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُبَشِّرٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِأَخِيهِ يَا كَافِرُ، فَهُوَ كَقَتْلِهِ، وَلَعْنُ الْمُؤْمِنِ كَقَتْلِهِ»
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب آدمی اپنے بھائی سے کہے: اے کافر! تو یہ اس کے قتل کرنے کے مترادف ہے، اور مومن پر لعنت کرنا اس کے قتل کے مترادف ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15554
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 193، حدیث 463