حدیث نمبر: 15553
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ، ثنا أَبِي عَبْدِ الْوَارِثِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَخَاكُمْ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ» فَقُمْنَا فَصَلَّيْنَا عَلَيْهِ
ترجمہ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک تمہارا بھائی فوت ہو گیا ہے، کھڑے ہو کر اس پر نمازِ جنازہ پڑھو۔“ تو ہم کھڑے ہوئے اور اس پر نماز پڑھی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 15553
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 193، حدیث 462