المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن عقيل باب: سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15284
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، ثنا أَبُو الْأَشْهَبِ، ثنا الْحَسَنُ قَالَ: وَجِعَ عِمْرَانُ بْنُ الْحُصَيْنِ وَجَعًا كَأَنَّهُ يَعْرِفُ الْمَنِيَّةَ، فَقَالَ لَهُ بَعْضُ مَنْ يَأْتِيَهُ: لَقَدْ كَادَ يَمْنَعُنَا مَا نَرَى، فَقَالَ: «لَا تَفْعَلُوا، فَوَاللهِ إِنَّ أَحَبَّهُ إِلَيَّ أَحَبَّهُ إِلَى رَبِّي»ترجمہ
حسن بصری کہتے ہیں: عمران بن حصین رضی اللہ عنہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہوئے گویا وہ موت کو پہچان رہے تھے، تو ان کے پاس آنے والوں میں سے کسی نے کہا: جو ہم دیکھ رہے ہیں وہ ہمیں تکلیف پہنچانے کے قریب ہے۔ انہوں نے فرمایا: ایسا مت کرو، اللہ کی قسم، جو چیز مجھے پسند ہے وہی میرے رب کو پسند ہے۔