المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن عقيل باب: سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15285
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ قَالَ: «أُضَحِّي بِجَدَعٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُضَحِّيَ بِهِرَمٍ، اللهُ أَحَقُّ بِالْغِنَى وَالْكَرَمِ»ترجمہ
محمد بن سیرین سے روایت ہے کہ عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں کان کٹے جانور کی قربانی کرنا بوڑھے جانور کی قربانی سے زیادہ پسند کرتا ہوں، اللہ مالداری اور کرم کا زیادہ حقدار ہے۔