المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن عقيل باب: سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15283
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ الْمَازِنِيُّ، ثنا أَبُو خُشَيْنَةَ، حَاجِبُ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ، أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ الْحُصَيْنِ قَالَ: «مَا مَسِسْتُ ذَكَرِي بِيَمِينِي مُنْذُ بَايَعْتُ بِهَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب سے میں نے رسول اللہ ﷺ سے اپنے دائیں ہاتھ سے بیعت کی ہے، میں نے اپنی شرمگاہ کو کبھی دائیں ہاتھ سے نہیں چھوا۔