المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن عقيل باب: سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15282
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ: «مَا سَكَنَ الْبَصْرَةَ مِثْلُ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ»ترجمہ
سفیان بن عیینہ کہتے ہیں: بصرہ میں عمران بن حصین رضی اللہ عنہ جیسا کوئی نہیں بسا۔