المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن عقيل باب: سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15281
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: «مَا قَدِمَ الْبَصْرَةَ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْضُلُ عَلَى عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ»ترجمہ
محمد بن سیرین کہتے ہیں: بصرہ میں نبی کریم ﷺ کے کسی صحابی نے قدم نہیں رکھا جو عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے افضل ہو۔