المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عيسى بن عقيل باب: سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15280
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا أَبِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ قَالَ: " قَدِمْتُ الْبَصْرَةَ فَدَخَلْتُ الْمَسْجِدَ، فَإِذَا أَنَا بِشَيْخٍ أَبْيَضَ الرَّأْسِ وَاللِّحْيَةِ مُسْتَنِدٍ إِلَى أُسْطُوَانَةٍ حَوْلَهُ حَلْقَةٌ يُحَدِّثُهُمْ قُلْتُ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: عِمْرَانُ بْنُ الْحُصَيْنِ "ترجمہ
ہلال بن یساف کہتے ہیں: میں بصرہ آیا اور مسجد میں داخل ہوا تو ایک سفید سر اور داڑھی والے بزرگ کو ستون کے سہارے ٹیک لگائے دیکھا، ان کے گرد ایک حلقہ تھا جسے وہ حدیث سنا رہے تھے، میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ لوگوں نے بتایا: عمران بن حصین رضی اللہ عنہ۔