المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند عقبة باب: سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 15043
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالَا: ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُبَيْشٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّهُ نَكَحَ امْرَأَةً فَجَاءَتْ أَمَةٌ سَوْدَاءُ فَزَعَمَتْ أَنَّهَا أَرْضَعَتْهُمَا، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْرَضَ عَنْهُ، ثُمَّ ذَكَرَ الثَّانِيَةَ وَقَالَ: «إِنَّهَا كَاذِبَةٌ» وَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: «فَكَيْفَ وَقَدْ قِيلَ»ترجمہ
سیدنا عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک عورت سے نکاح کیا، پھر ایک سیاہ فام لونڈی آئی اور دعویٰ کیا کہ اس نے ان دونوں کو دودھ پلایا ہے۔ میں نے اس کا ذکر نبی کریم ﷺ سے کیا تو آپ نے منہ پھیر لیا، پھر میں نے دوبارہ ذکر کیا اور کہا: وہ جھوٹی ہے۔ رسول اللہ ﷺ مسکرائے اور فرمایا: ”بھلا کیسے، جبکہ یہ بات کہی جا چکی ہے؟“