حدیث نمبر: 14810
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَكَمِ الْبَلَوِيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ اللَّخْمِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَدِمْتُ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَعَلَيَّ خُفَّانِ فَقَالَ لِي: «يَا عُقْبَةُ، مَتَى لَبِسْتَهُمَا؟» قُلْتُ: يَوْمَ الْجُمُعَةِ، قَالَ: «وَالْيَوْمُ الْجُمُعَةُ» ، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: «أَصَبْتَ»
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوا، اس وقت میں موزے پہنے ہوئے تھا۔ انہوں نے مجھ سے پوچھا: ”اے عقبہ! تم نے یہ کب پہنے تھے؟“ میں نے عرض کیا: جمعہ کے دن۔ فرمایا: ”اور آج بھی جمعہ ہے؟“ میں نے کہا: جی ہاں۔ فرمایا: ”تم نے درست کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14810
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 268، حدیث 738