المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سالم البراد، عن أبي مسعود باب: سالم براد کی سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14741
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَالِمٍ الْبَرَّادِ قَالَ: قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيُّ: ألَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ عِنْدَهُ؟ فَقَامَ وَكَبَّرَ، ثُمَّ وَضَعَ رَاحَتَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
سالم براد رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا میں تمہیں وہ نماز نہ پڑھاؤں جو ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ پڑھتے تھے؟ چنانچہ وہ کھڑے ہوئے، تکبیر کہی، پھر اپنی ہتھیلیاں اپنے گھٹنوں پر رکھیں، پھر آگے وہی حدیث بیان کی جو اوپر گزری۔