حدیث نمبر: 14565
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ عِصْمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعْمَلَ رَجُلًا عَلَى الصَّدَقَةِ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، اخْتَرْ لِي، فَقَالَ: «اجْلِسْ فِي بَيْتِكَ»
ترجمہ

سیدنا عصمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو صدقہ کی وصولی پر مقرر کیا، اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے لیے کوئی بہتر کام منتخب فرما دیجیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنے گھر میں بیٹھے رہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14565
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 185، حدیث 493