المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عصمة بن مالك الخطمي باب: سیدنا عصمہ بن مالک خطمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14564
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ عِصْمَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثَةٌ لَا يَنْظُرُ اللهُ إِلَيْهِمْ غَدًا: شَيْخٌ زَانٍ، وَرَجُلٌ اتَّخَذَ الْأَيْمَانَ بِضَاعَةً يَحْلِفُ فِي كُلِّ حَقٍّ وَبَاطِلٍ، وَفَقِيرٌ مُخْتَالٌ مَزْهُوٌّ "ترجمہ
سیدنا عصمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تین آدمی ایسے ہیں جن کی طرف اللہ کل (قیامت کے دن) نظرِ رحمت نہیں فرمائے گا: بوڑھا زانی، وہ آدمی جس نے قسموں کو (کاروبار کا) ذریعہ بنا رکھا ہو اور ہر حق و باطل بات پر قسم کھاتا ہو، اور مغرور و متکبر فقیر۔“