المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عصمة بن مالك الخطمي باب: سیدنا عصمہ بن مالک خطمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14563
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ عِصْمَةَ قَالَ: رَكِبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا فَجَرَى بِهِ فَرَجَعَ إِلَيْنَا فَقَالَ: «وَجَدْتُهُ بَحْرًا»ترجمہ
سیدنا عصمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ ایک گھوڑے پر سوار ہوئے، اس نے دوڑ لگائی، پھر آپ ﷺ ہماری طرف واپس آئے اور فرمایا: ”میں نے اسے سمندر کی طرح (تیز رفتار) پایا۔“