المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عصمة بن مالك الخطمي باب: سیدنا عصمہ بن مالک خطمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14562
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ عِصْمَةَ قَالَ: لَمَّا مَاتَتْ بِنْتُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي تَحْتَ عُثْمَانَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «زَوِّجُوا عُثْمَانَ لَو كَانَ لِي ثَالِثَةً لَزَوَّجْتُهُ، وَمَا زَوَّجْتُهُ إِلَّا بِالْوَحْيِ مِنَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ»ترجمہ
سیدنا عصمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب رسول اللہ ﷺ کی وہ بیٹی فوت ہوئیں جو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عثمان کی شادی کر دو، اگر میری تیسری بیٹی ہوتی تو میں اس کا نکاح بھی اسی سے کر دیتا، اور میں نے ان کا نکاح صرف اللہ عزوجل کی وحی سے کیا تھا۔“