المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عروة بن مضرس بن حارثة بن لام الطائي باب: سیدنا عروہ بن مضرس بن حارثہ بن لام طائی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14458
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعْدٍ، ثَنَا عَمِّي، ثَنَا أَبِي، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسِ بْنِ حَارِثَةَ بْنِ لَامَ الطَّائِيِّ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ فِي الْمَوْقِفِ مِن جَمْعٍ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، جِئْتُكَ مِن جَبَلِ طَيِّئٍ أنْصَبْتُ مَطِيَّتِي وَأتْعَبْتُ نَفْسِي، وَاللهِ إنْ نَزَلَتُ مِن جَبَلٍ إِلَّا وَقَفْتُ عَلَيْه فَهَلْ لِي مِن حَجٍّ يَا رَسُولَ اللهِ؟ فَقَال َرَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى مَعَنَا الْغَدَاةَ بِجَمْعٍ وَقَدْ أَتَى عَرَفَاتٍ قَبْلَ ذَلِك لَيْلًا أَو نَهَارًا فَقَدْ قَضَى تَفَثَهُ وَتَمَّ حَجُّهُ»ترجمہ
…میں آپ کے پاس طی کے پہاڑ سے آیا ہوں، میں نے اپنی سواری کو مشقت میں ڈالا اور اپنے آپ کو تھکا دیا، اللہ کی قسم! جس پہاڑ پر بھی اترا وہاں وقوف کیا، تو کیا میرا حج ہو گیا، یا رسول اللہ؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو ہمارے ساتھ صبح کی نماز مزدلفہ میں پڑھے اور اس سے پہلے رات یا دن میں عرفات آ چکا ہو، تو اس نے اپنی میل کچیل کا حق ادا کر دیا اور اس کا حج پورا ہو گیا۔“